جمعہ 04 نومبر کو ایران میں عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن منایا گیا۔ اس مناسبت سے تہران اور دیگر شہروں میں طلبا اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے جلوس اور ریلیاں نکالیں۔