Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶ Asia/Tehran
  • بے دست و پا ضرور مگر ناتواں نہیں!

پیدائشی طور پر بے دست و پا مگر توانائیوں اور فولادی ارادوں کی مجسم نمونہ ایک تیئیس سالہ خاتون ’’فاطمہ نیک گستر‘‘ کی داستانِ زندگی کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ کیجیئے۔

فاطمہ پڑھائی لکھائی اور مطالعہ کا خاص شوق رکھتی ہیں
فاطمہ اپنی سہیلی مریم سے ویڈیو چیٹ کرتے ہوئے
فاطمہ کو مصوری بالخصوص قدرتی مناظر کے نقوش ابھارنے کا بھی بڑا شوق ہے
وہ اپنا کمرہ بھی ویکیوم کلینر سے خود ہی صاف کرتی ہیں
فاطمہ اپنی یونیورسٹی کی پڑھائی کو بھی خوب اہمیت دیتی ہیں
فاطمہ اپنے دینی فرائض سے بھی کبھی غافل نہیں ہوتیں
کھانا پکانا بالخصوص مٹھائیاں بنانا فاطمہ کے مشغلوں میں شامل ہے
خود سے کھانا کھانا فاطمہ کے لئے ایک چیلینج ہو سکتا تھا، مگر وہ اس میں کامیاب ہیں
فاطمہ کے لئے ایک مخصوص فریج فراہم کیا گیا ہے
مصنوعی دست و پا کے استعمال میں فاطمہ کی والدہ انکی مدد کرتی ہیں
فاطمہ کو اگر گھر سے باہر جانا ہو تو تیاری کے لئے وہ اپنی والدہ کی مدد لیتی ہیں
شاپنگ کے لئے بھی خود ہی نکل جاتی ہیں،تاہم دوکاندار سے اس کام میں مدد لیتی ہیں
بحفاظت سڑک پار کرنا فاطمہ کے لئے ایک چیلنج ہوتا ہے
الیکٹرونک وھیلچیئر نے انکی رفت و آمد کو کافی آسان بنا دیا ہے، مگر چیلینجز پھر بھی ہوتے ہیں تاہم وہ ہار نہیں مانتیں

 

ٹیگس