-
جنوری2020 میں شہیدجنرلوں کے فقیدالمثال جلوس جنازہ (تصاویر)
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۹3 جنوری 2020 کو امریکی دہشتگرد فوج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے 8 ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ جبکہ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔
-
اسنو بورڈ بین الاقوامی مقابلوں کی دلچسپ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ایران میں پہلی بار اسنوبورڈ کے بین الاقوامی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ تہران کی توچال بین الاقوامی رزورٹ پر ہونے والے ان مقابلوں کی دلچسپ تصاویر ملاحظہ کیجیئے۔
-
اصفہان کے وانک چرچ میں نئے سال کی تقریبات
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲اصفہان کے وانک چرچ میں نئے سال کی تقریبات منعقد ہوئیں ایران میں مذہبی اقلیتوں کو اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے میں مکمل آزادی حاصل ہے اور ہر سال نئے عیسویں سال کے آغاز کے موقع پر گرجہ گھروں میں کرسمس کے ایام اور نئے عیسویں سال کے آغاز کے موقع پر مذہبی رسومات ادا کی جاتی ہیں۔
-
ایران کے دور افتادہ علاقوں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹ایران میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے اور شہروں اور دیہاتوں کے علاوہ دور افتادہ علاقوں میں بھی کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی کے ساتھ جاری ہے۔
-
ہمسایہ ملکوں میں ایران کے سفیروں کا اجلاس
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷ہمسایہ ملکوں میں ایران کے سفیروں کا تیسرا اچلاس ملک کے کئی اعلی سول و فوجی حکام کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
پاسبان صحت و تندرستی، "نرس"
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت کے بہانے آئیے ایک طائرانہ ںظر ڈالتے ہیں ایران کے اسپتالوں میں مصروف عمل پاسبان صحت و تندرستی نرسوں کی جانفشانیوں پر جو تمام تر سختیوں کے باوجود پوری تن دہی سے اس کوشش میں رہتے ہیں کہ بیماروں کے درد و الم کو کم کرنے انہیں جلد از جلد صحت و تندرستی کا تحفہ دے سکیں۔
-
نرسوں اور پاسبان صحت شہیدوں کے اہل خانہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نرسوں اور کورونا دور میں دوسروں کو خدمات فراہم کرتے ہوئے اپنی جان کا ںذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔
-
ایک دلفریب دیہات، ’’رجال المع‘‘
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶سیاحت سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے نے سرزمین حجاز کے ایک دیہات کو دنیا کے بہترین دیہی سیاحتی مراکز میں شمار کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ رجال المع نامی یہ دیہات ۹۰۰ سال پرانی تاریخ کا حامل ہے جو اس ملک کے جنوب مغربی صوبے عسیر میں پہاڑوں کے درمیان واقع ہے۔ عمارتوں کے طرز تعمیر اور پہاڑوں کے درمیان ہری بھری جائے وقوعہ کے لحاظ سے یہ قریہ واقعی اپنی منفرد حیثیت رکھتا ہے۔
-
بارگاہ زینبی ۔ تصاویر
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸بنت صدیقۂ کبریٰ، ثانی زہرا حضرت زینب علیہا سلام کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر حرم زینبی میں ان دنوں زائرین کا ہجوم ہے۔ روایات کے مطابق جناب زینب بنت علی سلام اللہ علیہما کی ولادت ۵ جمادی الاولیٰ سنہ ۵ ہجری کو مدینۂ منورہ میں ہوئی۔
-
طالبان دور میں افغانستان کے مزاحمتی خطے پنجشیر کی صورتحال
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹طالبان کے دور میں افغانستان کے مزاحمتی خطے پنجشیر کی صورتحال کو تصاویر میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ وہ خطہ ہے جس کے رہنماؤں نے اب تک طالبان کے تسلط کو تسلیم نہیں کیا ہے اور وہ بدستور مزاحمت کو جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہے۔ حالیہ دنوں میں طالبان اور پنجشیر مزاحمتی محاذ کے مابین اختلافات کو حل کرنے کے لئے مذاکرات شروع ہوئے ہیں جن کے دوران طے یہ پایا ہے کہ مذاکرات کے جاری رہنے تک کوئی ایک دوسرے پر حملے نہیں کرے گا۔