Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶ Asia/Tehran
  • ایک دلفریب دیہات، ’’رجال المع‘‘

سیاحت سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے نے سرزمین حجاز کے ایک دیہات کو دنیا کے بہترین دیہی سیاحتی مراکز میں شمار کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ رجال المع نامی یہ دیہات ۹۰۰ سال پرانی تاریخ کا حامل ہے جو اس ملک کے جنوب مغربی صوبے عسیر میں پہاڑوں کے درمیان واقع ہے۔ عمارتوں کے طرز تعمیر اور پہاڑوں کے درمیان ہری بھری جائے وقوعہ کے لحاظ سے یہ قریہ واقعی اپنی منفرد حیثیت رکھتا ہے۔

ٹیگس