اسلامی جمہوریہ ایران کے محنت کش طلاب نے صوبہ اہواز کے گلستان اسپتال میں کورونا کے مریضوں کی رضاکارانہ خدمات انجام دیں۔
اہواز کا یہ اسپتال کورونا کے ریڈ زون میں ہے۔