نجف اشرف میں حضرت علی(ع) کے روضۂ مبارک کے نورانی مناظر
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳ Asia/Tehran
13 رجب المرجب مولود کعبہ، جانشین پیغمبر، فاتح خیبر و خندق، مولائے متقیان، مولی الموحدین، مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطاب علیہ الصلواۃ و السلام کی ولادت باسعادت کا دن۔