-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی امام خمینی کے حرم میں حاضری
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۵اکتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی مہمانوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
مسلمانوں کے خلاف امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کی مشترکہ سازش
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۶تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے پچھلے چند برسوں میں مسلمانوں کے درمیان پیدا کئے گئے اختلافات اور خانہ جنگی کو امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کے ناپاک مثلث کی سازش قرار دیا۔
-
شیعہ و سنی مسلمان آپس میں بھائی بھائی اور پیرو اسلام ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴اسلامی جموریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شیعہ و سنی مسلمان آپس میں بھائی بھائی اور اسلام و سیرت نبوی کے پیرو ہیں۔