-
ایران نے غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت کی
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۰ایران کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں نہتے عوام اور مزاحمتی فرنٹ کے خلاف غاصب صہیونی فوج کے دہشتگردانہ حملوں کی سختی سے مذمت کی ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدوں کی بندش عارضی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کی سرحدیں کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کیلئےعارضی طور پر بند ہوئی ہیں۔
-
چین نے کیا امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹چین نے ایران کے ساتھ کام کرنے والی چینی کمپنیوں پر عائد امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران اسرائیل کے احمقانہ اقدام کا دندان شکن جواب دے گا
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں ایرانی مفادات کے خلاف اسرائیل کی ہر قسم کی جارحیت یا پھر احمقانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔
-
سعودی عرب نے ایرانی وفد کو جدہ اجلاس میں شرکت کیلئے ویزا نہیں دیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۷ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے جدہ میں واقع اسلامی تعاون تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں صدی ڈیل کے جائزہ سے متعلق منعقدہ اجلاس میں ایرانی وفد کو ویزا جاری نہیں کیا۔
-
سعودی عرب جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں برابر کا شریک ہے
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۲ایران کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں امریکا کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
-
لبنان کی نئی حکومت کو ایران کی مبارکباد
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱ایران کی وزارت خارجہ نے اتوار کی شب حسان دیاب کی سرکردگی میں نئی حکومت کی تشکیل پر لبنانی حکومت و عوام کو مبارکباد پیش کی۔
-
ہندوستانی سفارت کار پاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱پاکستان نے ایل او سی پر ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے خاتون شہری کے شدید زخمی ہونے پر ہندوستانی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی جانب سے خلیج فارس کا نام مسخ کئے جانے پر ایران کی تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کی جانب سے خلیج فارس کا نام مسخ کئے جانے پر تنقید کی.
-
برطانوی سفیر کو سخت وارننگ دی گئی ہے: سید عباس عراقچی
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ غیرقانونی جلسے میں شرکت کی وجہ سے برطانوی سفیر کو سخت وارننگ دی گئی کہ ایران میں ایسے اقدام کے دہرانے سے گریز کریں.