-
ایران کے جنوب میں جو خلیج ہے اس کا صرف ایک ہی نام ہے خلیج فارس : موسوی
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنی ٹوئٹ میں فرانسیسی صدر کے توہیں آمیز اقدام پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہو گی: شاہ محمود قریشی
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران اورپاکستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو کی۔
-
امریکی سفیر عراقی وزیر خارجہ میں طلب
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹عراقی وزارت خارجہ نے عراق کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی بنا پر بغداد میں امریکی سفیر کو طلب کیا ہے۔
-
عراقی عوام نے امریکہ کے گستاخ وزیر خارجہ کا جواب دے دیا: جواد ظریف
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں جنرل سلیمانی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں عراقی شہریوں کی شرکت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام نے امریکہ کےگستاخ وزیر خارجہ کا جواب دیدیا ہے۔
-
ایران کسی بھی سیاسی اورغلط پروپیگنڈے کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہری کو بھی دیگر مجرموں کی طرح اپنی سزا کی مدت پوری کرنی پڑےگی۔
-
ایران نے کی صومالیہ میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی۔
-
ایران کی وزارت خارجہ میں کویت کے ناظم الامور طلب
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں کویت کے ناظم الامور کو طلب کرکے کویت کے بعض حکام کے ساتھ دہشت گرد گروہ کے نمائندے کی ملاقات پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹فوٹو گیلری
-
ایران سے متعلق قرارداد کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں کینیڈا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی مذمت کی ہے۔
-
رحیم حیات قریشی ایران میں پاکستان کے نئے سفیر
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸پاکستان کی وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں اورکئی اہم ممالک میں سفیروں اور قونصل جنرلز تبدیل کردیئے ہیں جن کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے بھی دے دی ہے۔