-
فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی نقاب پر پابندی
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۷بیلجیم، فرانس، ڈنمارک اور اسپین سمیت 13 یورپی ممالک کے بعد نیدرلینڈ نے بھی نقاب پر پابندی لگا دی۔
-
ڈنمارک میں نقاب اور برقعے پر پابندی
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۵ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا۔
-
ڈاکیومینٹری پروگرام - جنگ حجاب
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۰نشرہونے کی تاریخ 08/ 04/ 2018
-
پردہ ایک نظر میں (۳) ۔ پوسٹر
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۲پردہ خواتین پر ویسے ہی فرض ہے جیسے دیگر تمام واجبات۔مگر یہ خیال رہے کہ خود کلام خدا کی روشنی میں پردہ محقق ہونے کے لئے مرد اور عورت دونوں کا کردار لازمی ہے اور عام تصور کے برخلاف پردہ محقق ہونے کے لئے مردوں کو بھی خاص ہدایات دی گئی ہیں۔
-
حجاب ایک نظر میں (۲) ۔ پوسٹر
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲پردہ خاتون کو غیر انسانی اور شہوانی نگاہوں کے مقابلے میں تحفظ عطا کرتا ہے۔با پردہ خاتون اپنے ساتھ مسموم نظروں کا بار گراں کھینچنے پر مجبور نہیں ہوتی اور خود کو محفوظ محسوس کرتی ہے!
-
حجاب ایک نظر میں! ۔ پوسٹر
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۶ماخوذ از سائیبر گروپ برای ترویج حجاب۔ (hijab-poster.ir)
-
برطانوی اسکول میں حجاب اور روزے پر پابندی
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۳برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
کینیڈامیں حجاب ونقاب پرپابندی کا قانون معطل
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئےجج نے کہا حکومت کی جانب سےواضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہےگا۔
-
تاجکستان میں خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی عائد
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۱تاجکستان میں خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی لگادی گئی۔
-
پردے پر پابندی کے بارے میں یورپی عدالت کے فیصلے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اداروں میں پردہ یا مذہبی علامت سے استفادہ کئے جانے پر پابندی کے بارے میں یورپی عدالت کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔