-
امریکا میں فائرنگ سے 7 ہلاک وزخمی
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دو حملہ آور اندھا دھند فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔
-
خلیج فارس میں پولیس اہلکاروں کا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس انتظامیہ نے خلیج فارس میں فوجی مشقیں کرکے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
فرانسیسی پولیس بھی مظاہرے کرنے پر مجبور
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴فرانسیسی پولیس اپنے مطالبات کیلئے سڑکوں پر نکلنے پر مجبورہوئی ہے۔
-
یہودیوں کی ہٹ دھرمی مسجد اقصیٰ میں مذہبی رسومات کی ادائیگی
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵یہودی زبردستی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو عبادت کی ادائیگی سے روک کر اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
-
کشمیر میں مسلح جھڑپیں، 4 عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، کرفیو نافذ ہے اور عوام مشکلات کا شکار ہیں۔
-
امریکہ میں پر تشدد واقعات میں 3 ہلاک
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸امریکی شہر پٹسبرگ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں
-
مصر میں موجودہ صدرالسیسی کے خلاف مظاہرے اوراستعفے کا مطالبہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲مصر میں حکومتوں کی تبدیلی کا استعارہ بننے والا تحریر اسکوائر ایک بار پھر مظاہرین سے آباد ہو گیا ہے جو صدر السیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان: فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو نکسلی ہلاک
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰ہندوستان میں فورسز اور نکسلی علیحدگی پسندوں کے مابین جھڑپ ہوئی ہے۔
-
فلپائن میں طیارہ تباہ، 7 افراد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰فلپائن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 46افراد ہلاک و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴وزیراعلیٰ مہاراشٹر نے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے اہلخانہ کو پانچ پانچ لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا۔