-
کوئٹہ میں ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار جاں بحق
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶کوئٹہ میں آج مسلح افراد کے حملے میں ایس پی مبارک شاہ سمیت چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
امرناتھ مسافروں پر حملے کی مذمت
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۸ہندوستان کے وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں سمیت حریت کانفرس نے امرناتھ مسافروں پرحملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایرانی پولیس کے تجربات سے دنیا فائدہ اٹھاتی ہے، سربراہ انٹرپول
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳انٹرپول کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ دنیا کے ایک سو نوے ممالک ایرانی پولیس کے تجربات سے استفادہ کر رہے ہیں۔
-
پاکستان میں دھماکے 4 ہلاک 25 زخمی
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۸پاکستان میں خودکش اور بارودی سرنگ کے دھماکے میں سکیورٹی فورسز سمیت متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
مشرقی سعودی عرب میں پولیس پر حملہ،7 ہلاک و زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں ہونے والے دھماکے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ میں پولیس تشدد کے خلاف مظاہرے، کئی گرفتار
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰برطانیہ میں پولیس تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے دوران ایک بار پھر مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
امریکی پولیس نے سیاہ فام حاملہ خاتوں کو قتل کردیا
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۴امریکی پولیس نے نسل پرستانہ رویئے کو جاری رکھتے ہوئے، ایک سیاہ فام حاملہ خاتون کو قتل کردیا ہے۔
-
کشمیر: چھ پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں کل شام ایک حملے میں چھ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
لندن پولیس نے حالیہ حملوں کے ذرائع کا اعلان کردیا
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹لندن پولیس نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے محرکات کو اندرونی قرار دیا ہے۔
-
کشمیر میں 4 ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج چار عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔