-
پاکستان: کراچی میں پولیس کا آپریشن
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۹پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس مقابلوں کے دوران دو مطلوب ملزمان مارے گئے، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں سے پولیس نے چھے ملزمان گرفتار کر لئے۔
-
ایرانی پولیس کے جوانوں کی شہادت کے ذمہ دار شرپسند ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے کمانڈر نے پولیس کے جوانوں کی شہادت کے ذمہ دار شرپسندوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں پولیو مہم کی حفاظت پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، سات ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں دو مقامات پر مسلح افراد کی فائرنگ میں سات پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں اور شرپسندوں کے خلاف کارروائی
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں اور شرپسندوں کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری ہے -