-
ایران ایٹمی لحاظ سے بہترین پوزیشن میں ہے، صدر حسن روحانی
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی ٹیکنالوجی کے میدان میں ملک کی پیشرفت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایران ، ایٹمی طاقت کے میدان میں ہمیشہ سے زیادہ بہتر پوزیشن میں ہے۔
-
ایران کا چوتھا قدم ، فردو ایٹمی تنصیبات میں پانچ فیصد یورینیم افزودہ کرنے کا عمل جاری
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے چوتھے مرحلے پر عملدرآمد کے دائرے میں ایران کے محکمۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ کو حکم دیا ہےکہ فردو ایٹمی تنصیبات میں سینٹری فیوجز مشینوں میں گیس بھرنے کا کام انجام دیا جائے-
-
ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران کے صدر ناوابستہ تحریک کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ایران کے صدر باکو میں ناوابستہ تحرک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
استکباری طاقتوں کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی اور چارہ نہیں : ایرانی صدر
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ استکباری طاقتوں کو ایران اور کیوبا کے عوام کی مزاحمت کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی اور چارہ نہیں ہے۔
-
اسرائیلی جرائم میں امریکا کے شریک ہونے پر زور
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
باکو میں ایران کی سرگرم سفارتکاری
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکہ کی جانب سے اجتماعیت کو سنگین خطرات لاحق
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اجتماعیت کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔
-
اربعین پیدل مارچ اتحاد کا بہترین موقع : صدر روحانی
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰ایران کے صدر نے اربعین پیدل مارچ کو قومی یکجہتی اور اتحاد کا بہترین موقع قرار دیا ہے۔
-
حداکثر دباؤ ناکام ہوچکا ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے امریکا کی دشمنی کی وجہ اس فورس کی ترقی و پیشرفت اور طاقت و توانائی کو قرار دیا اور فرمایا کہ سپاہ نے اپنی تشکیل سے آج تک بغیر کسی لغزش کے بلندیاں سر کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔ آپ نے اسی کے ساتھ امریکا کی حداکثر دباؤ کی پالیسی کو مکمل طور پر ناکام قرار دیا ہے۔