-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ عراق
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عراقی عوام میں امریکا کے تئیں انتہائی نفرت پائی جاتی ہے اور عراقی عوام امریکا کو قابض ملک سمجھتے ہیں- صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے ساتھ ہی کہا کہ ایران اور عراق کے تعلقات کا امریکا جیسے ایک غاصب اور قابض ملک کے ساتھ رابطے سے کوئی موازنہ ہی نہیں کیا جا سکتا۔
-
ایران سے مذاکرات کے لئے امریکی اضطراب
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی بارہا کہہ چکے ہيں کہ امریکا کی موجودہ حکومت بھی ایران سے گفتگو کی بارہا کوشش کر چکی ہے ۔
-
ایران عراق روابط کے مثالی ہونے پر زور
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران ہند روابط کے فروغ اور استحکام پر زور
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران عراق اور ایران ہندوستان تعلقات کے فروغ پر تاکید، صدر روحانی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۵صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران بغداد اور تہران نئی دہلی تعلقات کو مثالی قرار دیتے ہوئے تمام ملکوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات اور تعاون کے فروغ کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ہمسایہ ممالک سے قریبی تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک سے قریبی تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
-
دنیا ایران مخالف امریکی پابندیوں کی مخالف ہے
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہمسایہ ملکوں کے ساتھ ریل رابطے میں توسیع، امریکی شکست کی دلیل
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
قزوین رشت ریلوے لائن کا افتتاح
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
رہبر انقلاب اسلامی سےآرمینیا کے وزیراعظم کی ملاقات
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۰فوٹو گیلری