-
ایران و ترکی کے صدور کے مابین ٹیلیفونی گفتگو
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اورترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران اور ترکی ، علاقائی مسائل اور تہران میں صلاح و مشورے
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کی شام تہران میں ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاووش اوغلو سے ملاقات میں شام کے مسائل کے سلسلے میں ایران ، ترکی اور روس کے درمیان تعاون کے ایک اہمترین پہلو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ موجودہ حالات میں شام کے بحران کے حل کے لئے مزید صلاح و مشورے اور تعاون کی ضرورت ہے۔
-
صدرحسن روحانی: ایران پر امریکی دباؤ غیر موثر
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۹فوٹو گیلری
-
صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی پریس کانفرنس
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۹نشرہونے کی تاریخ 06/ 02/ 2018
-
صدر مملکت کی زلزلےسے متاثر ہونے والوں سے ملاقات
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
امریکہ کا منافقانہ رویہ اور ایرانی عوام کی ہوشیاری
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵اسلامی جموریہ ایران کے صدر نے ان امریکی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے، جو ایرانی عوام کی حمایت کے لئے مگر مچھ کے آنسو بہاتے ہیں، کہا ہے کہ ایران کے عوام نے علاقے میں تمہارے جارحانہ اقدامات کو بھلایا نہیں ہے، تم نے افغانستان اور عراق پر حملہ کیا اور داعش کی مدد کی اور وہ تم ہو جو چاہتے ہو کہ علاقہ میں امن قائم نہ ہو-
-
ایرانی عوام اپنے اسلامی اور جمہوری اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
صدر مملکت نے اپنی کابینہ کے ساتھ حضرت امام خمینی (رح)کے مزار پر حاضری دی
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷فوٹو گیلری
-
سانچی بحری آئل ٹینکر کے سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۰فوٹو گیلری
-
ایران متحدہ عراق کی حمایت کرتا ہے، صدر روحانی
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۲سحر نیوز رپورٹ