صدر مملکت نے اپنی کابینہ کے ساتھ حضرت امام خمینی (رح)کے مزار پر حاضری دی
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور کابینہ کے اراکین نے اسلامی انقلاب کی 39ویں سالگرہ کے موقع پر اور حضرت امام خمینی (رح) کی وطن کی واپسی کی مناسبت سے بانی انقلاب کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا.
صدر مملکت نے اس کے بعد گلزار شہداء میں شہدای 7 تیر، شہدای دفاع مقدس او رمدافعین حرم کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔