سانچی بحری آئل ٹینکر کے سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۰ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے صدر،پارلیمنٹ کے اسپیکر،اعلی سول و فوجی حکام اور عوام کی بڑی تعداد کی شرکت سے کل صبح شہید مطہری مدرسہ میں سانچی آئل ٹینکر کے سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔