-
شام میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۸شام کی فوج نے ادلب کے علاقے سراقب میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا ہے۔
-
لیبیا کے شہر مصراتہ پر متحدہ عرب امارات کےڈرون طیاروں کا حملہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۷متحدہ عرب امارات کے ڈرون طیاروں نے اتوار اور پیرکی درمیانی رات لیبیا کے شمالی شہرمصراتہ پربمباری کی
-
سیمرغ ڈرون نے اڑان بھری ۔ ویڈیو+تصاویر
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶ایران نے سیمرغ نامی ایک اور ڈرون تیار کیا ہے جس نے ہفتے کے روز پہلی اڑان بھری۔یہ پیشرفتہ جنگی ڈرون ایران کی بحریہ میں استعمال کیا جائے گا۔
-
جدید ترین ڈرون طیارے سیمرغ کی رونمائی
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۶ایران کی وزارت دفاع کے تیار کردہ جدید ترین ڈرون طیارے کی رونمائی کردی گئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے دو ڈرون تباہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کے مزید دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے ایک پیشرفتہ سعودی ڈرون مار گرایا
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷یمنی فورسز نے ایک بار پھر اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ونگ لونگ نامی سعودی عرب کا ایک اور پیشرفتہ جاسوسی و جنگی ڈرون مار گرایا۔ یہ پیشرفتہ ڈرون چین کا تیار کردہ ہے۔
-
ایران میں پہلی بار مقامی ساخت کے کرار ڈرون طیارے کی انٹرسیپٹر کارروائیاں
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے پہلی بار مقامی ساخت کے کرار ڈرون طیارے کے ذریعے کامیاب انٹرسیپٹر کارروائیاں انجام دیں
-
ایرانی فوج نے درانداز ڈرون مار گرایا۔ ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۷ایرانی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے جمعے کی شب ملک میں در اندازی کرنے والے ایک نامعلوم ڈرون کو مار گرایا۔
-
ایران نے ماہشہر علاقے میں ایک جارح ڈرون طیارہ مار گرایا
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے جنوب مغربی ایران کے ماہشہر علاقے میں ایک جارح ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے.
-
سپاہ نے امریکی شکاروں کی نمائش لگائی ۔ تصاویر
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ برسوں کے دوران حاصل کئے گئے امریکی ڈرون کی ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے جہاں تباہ شدہ امریکی ڈرون کے علاوہ وہ ڈرون بھی منظرعام پر لائے گئے ہیں جنہیں ایران نے اپنے ہونہار دفاعی انجینئروں کی مدد سے جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے صحیح سالم زمین پر اتار لیا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ ایران دنیا میں جنگی ڈرون بنانے والا پانچواں سب سے بڑا ملک ہے۔