-
امریکی ہتھیار آل سعود کے کام نہ آ سکے! ۔ کارٹون
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹سعودی عرب نے امریکی حمایت کے سائے میں گزشتہ ساڑھے چار برس سے یمن میں وحشیانہ جنگ چھیڑ رکھی ہے جس کے جواب میں وقتا فوقتا یمنی جوانوں کے حملے ہوتے رہتے ہیں۔یمنی فورسز نے اپنے آخری بڑے حملے میں دس بمبار ڈرون کی مدد سے سعودی عرب کی معروف آئل کمپنی آرامکو کو نشانہ بنایا جسے دیکھ کر آل سعود اور اسے بہلا پھسلا کر اپنے پیشرفتہ اسلحے بیچنے والا امریکہ،دونوں ہی انگشت بدنداں رہ گئے! یہ معلوم نہ ہو سکا کہ سعودی عرب میں امریکہ کے بظاہر پیشرفتہ دفاعی اور میزائل سسٹم کے ہوتے ہوئے یمنی ڈرونز آ کیسے گئے؟!
-
امریکی تاج پر ایران کا حملہ، امریکا، ایران سے پہلے مرحلے میں ہی شکست کھا گیا، اتحادیوں میں ماتم... مقالہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے رای الیوم میں اپنے مقالے میں لکھا کہ اچھی طرح سن لو، امریکا، ایران کے ساتھ جنگ کے پہلے مرحلے میں ہی شکست کھا گیا ہے ۔
-
امریکا کی ساری دھمکیاں بے کار، منہ کی کھانے کے بعد سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کی حقیقت ... مقالہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی نے ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے ساحلی علاقے میں امریکا کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا ۔
-
جان دار حقیقت بتاتے بے جان خاکے!
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲ان دنوں دنیا بھر میں ہونے والی امریکہ کی رسوائی کو کارٹونسٹ حضرات نے مختلف شکلوں میں ڈھالا ہے۔
-
امریکی جاسوس کے ٹکڑوں کی نمائش!۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲گلوبل ہاک یا آر کیو فور سی قسم کا یہ ڈرون دنیا کا انتہائی ترقی یافتہ جاسوس طیارہ شمار ہوتا ہے جسے سپاہ پاسداران کے جوانوں نے گزشتہ ۲۰ جون کو اپنے بنائے ہوئے اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم ’’۳ خرداد‘‘ سے تباہ کر کے دنیا میں سپر پاور سمجھے جانے والے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ امریکہ کا سب سے بڑا، پیشرفتہ اور مہنگا جاسوسی ڈرون ہے۔ اس ڈرون طیارے کی تباہی نے امریکہ کے جنگ پسند ٹولے کے درمیان کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
-
اس طرح ایران نے امریکا کا دیو ہیکل ڈرون مار گرایا + ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ایک دیو ہیکل امریکی ڈورن طیارے کو مار گرایا۔
-
ایران نے امریکا کا جاسوس ڈرون مارگرایا
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایران کا اقوام متحدہ کو خط
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵امریکی اقدامات سے خطے کی امن و سلامتی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
دسیوں بمبار ڈرون نے اڑ کر ایرانی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ’’الیٰ بیت المقدس ۔ ا ‘‘ نامی اپنی فوجی مشقوں میں خلیج فارس کے اوپر دسیوں ڈرون اڑا کر اپنی طاقت کا لوہا منوایا۔ان مشقوں میں خود ایران کے تیار کردہ RQ-170 ماڈل کے پچاس ڈرون کے علاوہ متعدد قسم کے لڑاکو ڈرونز کو شامل کیا گیا۔سپاہ کی یہ مشقیں اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا میں کم نظیر،خطے میں بے نظیر اور ایران میں سب سے بڑی سمجھی جاتی ہیں چونکہ ان میں بڑی تعداد میں بمبار ڈرونز کو استعمال کیا گیا ہے۔