SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کابل

  • افغانستان میں اینٹی کرپشن مہم پر اشرف غنی کی تاکید

    افغانستان میں اینٹی کرپشن مہم پر اشرف غنی کی تاکید

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶

    افغانستان کے صدر نے تمام سرکاری اداروں میں اخلاقی و مالی بدعنواںی کے خلاف مہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: عبداللہ عبداللہ

    طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: عبداللہ عبداللہ

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • طالبان کے حملے میں چار افغان فوجی مارے گئے

    طالبان کے حملے میں چار افغان فوجی مارے گئے

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲

    افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں چار افغان فوجی اہلکار مارے گئے۔

  • افغانستان، امریکی اڈے پر راکٹ حملہ

    افغانستان، امریکی اڈے پر راکٹ حملہ

    May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸

    افغانستان کے دار الحکومت کابل کے شمال میں واقع امریکی دہشتگردی کے اڈے بگرام پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • کابل میں پولیس کی گاڑی میں دھماکہ

    کابل میں پولیس کی گاڑی میں دھماکہ

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کی خبر ہے۔

  • اشرف غنی اور عبداللہ عبد اللہ نے سمجھوتے پر دستخط کئے

    اشرف غنی اور عبداللہ عبد اللہ نے سمجھوتے پر دستخط کئے

    May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹

    افغان ذرائع نے خبر دی ہے کہ محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے سیاسی مفاہمت نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔

  • افغانستان، فائرنگ، دھماکوں اور مارٹر حملے میں متعدد ہلاک و زخمی

    افغانستان، فائرنگ، دھماکوں اور مارٹر حملے میں متعدد ہلاک و زخمی

    May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳

    دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے.

  • افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر اتفاق

    افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر اتفاق

    May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴

    افغانستان کے حالیہ صدارتی انتخابات کے دو اہم رقیبوں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان وسیع البنیاد حکومت کے قیام سے متعلق سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔

  • ایران نے کابل دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

    ایران نے کابل دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

    May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان میں تازہ دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام متخاصم فریق ماہ رمضان کی حرمت کا خیال رکھتے ہوئے، پائیدار امن کی راہ ہموار کریں۔

  • کابل دہشت گردانہ حملہ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

    کابل دہشت گردانہ حملہ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

    May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک اسپتال پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر چوبیس ہو گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

    غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

    ۱۲ minutes ago
  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

  • برکس پارلیمانی اجلاس اہمیت کا حامل: ہندوستان میں ایرانی سفیر

  • ہندوستان: 8 سال کی قانونی لڑائی کے بعد راہل گاندھی کو سلطان پور عدالت نے ہتک عزت کیس میں بری کردیا

  • پاکستان: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS