-
کورونا کے آگے برطانیہ پست، سابق وزیر اعظم نے پیش کی نئی تجویز
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷برطانوی کورونا کے نام سے پہچانے جانے والے اس وائرس کی نئی قسم کا مقابلہ کرنے کے لئے انجام پانے والے اقدامات اب تک لاحاصل بتائے گئے ہیں۔
-
پاکستان، مزید دو ہزار سے زائد کورونا میں مبتلا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح تین فیصد سے نیچے
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح تین فیصد سے نیچے چلی گئی۔
-
23 دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰ایران میں کورونا کی نئی لہر میں یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یورپ، کورونا مہلوکین کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئی
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴ایسے عالم میں کہ جب برطانیہ میں کورونا کے پھیلاؤ پر سخت تشویش پیدا ہوگئی ہے، یورپ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
کورونا ویکسین تک ایران کی رسائی کا مطالبہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰انسانی حقوق کی حامی تنظیموں کی ایک یونین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کورونا ویکسین تک ایران کی رسائی کو یقینی بنائے۔
-
برطانیہ نئے کورونا کے شکنجے میں
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲ستمبر کے مہینے میں برطانیہ میں کووڈ انیس وائرس کی ایک نئی قسم کی شناخت ہوئی جس کے بعد حالیہ دنوں میں اسکی شدت اور اسکے باعث ہونے والے نقصان کو دیکھتے ہوئے حکام نے پورے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ برطانیہ کے دسیوں پڑوسی اور غیر پڑوسی ممالک نے بھی برطانیہ کے ساتھ اپنے تمام فضائی زمینی اور سمندری راستے وقتی طور سے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
ظاہرا جوبائیڈن کو اب کورونا کا خوف نہیں رہا!
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳ویڈیو میں امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کو کورونا ویکسین لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بائیڈن نے لوگوں کو ویکیسن کے محفوظ ہونے کے حوالے سے مطمئن کرنے کے لئے گزشتہ روز کیمروں کے سامنے یہ ویکسین لیا تاکہ امریکی عوام میں ویکسین کی سکیورٹی کے حوالے سے پائے جانے والے خدشات کا ازالہ کر سکیں۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کو ویکسین لگنے کے چند گھنٹوں کے بعد اپنے گھر کے قریب ایک اسپتال میں جاکر کورونا ویکسین لگوایا۔ بہت سے امریکی شہری کورونا ویکسین کے حوالے سے ابھی مطمئن نہیں ہو پائے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد میں کمی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ہندوستان میں کووڈ نائنٹین کے مریضوں کی رفتار کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور ان کی تعداد کم ہو کر تین لاکھ سے نیچے آگئی ہے۔