-
ایران اور یورپی یونین کا مشترکہ اعلامیہ، معاہدے کی پاسداری پر زور
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیدریکا موگرینی نے مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک، دونوں ہی فریق مشترکہ ایکشن پلان کے نفاذ کے پابند ہیں۔
-
نیویارک میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۵ویانا میں ایٹمی معاہدہ طے پانے کے بعد نیویارک میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا پہلا مشترکہ اجلاس تشکیل پایا۔
-
امریکی کانگریس نے اگر ایٹمی معاہدہ مسترد کیا تو ایران مکمل ایٹمی سرگرمیاں شروع کر دے گا۔
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس نے اگر مشترکہ جامع ایکشن پلان کو مسترد کیا تو وہ اپنا مکمل پرامن ایٹمی پروگرام پھر سے شروع کردے گا-
-
ایٹمی مذاکرات کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہیں: جواد ظریف
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہیں-