-
وحدت اسلامی کانفرنس کا انعقاد امت مسلمہ کی طاقت کو یکجا کرنے کے لئے اہم قدم
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶تہران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ وحدت اسلامی کانفرنس کا انعقاد امت مسلمہ کی طاقت کو یکجا کرنے کے لئے اہم قدم ہے۔
-
جشن رحمت للعالمین اور صادق آل محمد
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
بتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے خطاب
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں بتیسویں عالمی وحدت کانفرنس کا انعقاد
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے وحدت اسلامی اور اسلامی بیداری کی تحریک کی تقویت کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سےعالمی اتحاد امت کانفرنس کے شرکاء ملاقات کریں گے
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶عالمی اتحاد امت کانفرنس کی افتتاحی نشست کل تہران میں منعقد ہوئی جس میں صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے خطاب کیا
-
طلوع نیرین مبارک ہو!
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵۱۷ ربیع الاول سنہ ایک عام الفیل کو پیغمبر صادق حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکۂ مکرمہ میں جبکہ ۱۷ ربیع الاول سنہ ۸۳ ہجری کو امام جعفر صادق علیہ السلام مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔یہ مبارک اور پر مسرت موقع سبھی مسلمانوں کو مبارک ہو!
-
5 ہفتہ وحدت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 24/ 11/ 2018
-
خاتم الانبیا ص اور فرزند رسولۖ کی مبارک شب ولادت باسعادت کا جشن
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۲پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی مبارک شب ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔