SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ ریاض

    ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ ریاض

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ ان کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیاں تعاون میں توسیع لانے کی نئی دہلی کی کوششوں کو ظاہر کرتا ہے

  • ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم کا مختلف میدانوں میں تعاون پر زور

    ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم کا مختلف میدانوں میں تعاون پر زور

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷

    ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم نے مختلف میدانوں منجملہ ایٹمی شعبوں میں تعاون پر زور دیا ہے۔

  • محبوبہ مفتی پیر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی

    محبوبہ مفتی پیر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳

    ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کی پہلی خاتون وزیراعلی کی حیثیت سے محبوبہ مفتی پیر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی -

  • ہندوستان: کولکتہ میں پل گرنے کے سلسلے میں پانچ ذمہ دار افراد کی گرفتاری

    ہندوستان: کولکتہ میں پل گرنے کے سلسلے میں پانچ ذمہ دار افراد کی گرفتاری

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۴

    ہندوستان کے شہر کولکتہ میں زیر تعمیر پل گرنے کے سلسلے میں پانچ ذمہ دار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

  • ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا دوسرا سیمی فائنل: ہندوستان کی شکست، ویسٹ انڈیز فائنل میں

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا دوسرا سیمی فائنل: ہندوستان کی شکست، ویسٹ انڈیز فائنل میں

    Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۸

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں ویسٹ انڈیز نے ہندوستان کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔

  • ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے پر مذاکرات

    ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے پر مذاکرات

    Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵

    ہندوستان اور یورپی یونین نے سرمایہ کاری کے لئے معاہدے پر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

  •  تیل اور گیس کے شعبوں میں ہندوستان کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری

    تیل اور گیس کے شعبوں میں ہندوستان کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری

    Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۱

    ہندوستان کی او این جی سی کمپنی، اپنے ملک کے مشرقی علاقوں میں تیل اور گیس کے میدانوں کی توسیع میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

  • ہندوستان کے وزیر اعظم کا دورہ بیلجیئم

    ہندوستان کے وزیر اعظم کا دورہ بیلجیئم

    Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۳

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو اپنے طے شدہ پروگرام کے مطابق بیلجیئم کا دورہ کر رہے ہیں جس کے لئے انھیں خاص سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔

  • پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کا پٹھان کوٹ ایئر بیس کا دورہ

    پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کا پٹھان کوٹ ایئر بیس کا دورہ

    Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۱

    پاکستان کے پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم نے ہندوستان میں پٹھان کوٹ ایئر بیس کا دورہ کیا ہے۔

  • پاکستانی تحقیقاتی ٹیم پٹھان کوٹ ایئر بیس کے لئے روانہ

    پاکستانی تحقیقاتی ٹیم پٹھان کوٹ ایئر بیس کے لئے روانہ

    Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۸

    پاکستان کے میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ ہندوستان میں پاکستانی ٹیم کو پٹھان کوٹ ایئر بیس جانے کی اجازت دیدی گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ڈبل ٹیبل ٹینس کی تاریخ میں ایران کا پہلا کانسی کا تمغہ

    ڈبل ٹیبل ٹینس کی تاریخ میں ایران کا پہلا کانسی کا تمغہ

    ۱۰ minutes ago
  • یمن: حالیہ سعودی حملوں میں شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کر گئی

  • کویت کے ایک مرکز پر حملے کی تحقیقات میں مدد کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیرخارجہ

  • Video |

    کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش سبط محمد حسن کی رپورٹ

  • جنرل  شکارچی : ایرانی حملے کا کویتی فوج کا دعوی غلط

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS