-
مقبوضہ فلسطین پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے
-
یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکی فوج کی ناتوانی کا اعتراف
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے ایک اعلی عہدیدار نے بحیرہ احمر میں یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکہ کی ناکامی کا اعتراف اور یمن کی مسلح افواج کے اقدامات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ امریکہ بحیرہ احمر سے نکل جائے۔
-
افسوس اکثر عرب اور اسلامی حکمراں امریکہ کے کہنے پر صیہونی پروجکٹ میں شامل: عبدالملک الحوثی
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶انصاراللہ یمن کے رہبر نے جمعرا ت کو اپنے خطاب میں کہا کہ امریکا کے بنکر بسٹر بموں اور بھوک کے اسلحے سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور انہیں دربدر کیا جارہا ہے۔
-
یمنی مجاہدین نے امریکی بحری جہازوں کو میزائلوں اور خودکش ڈرونز سے نشانہ بنایا
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳یمنی فورسز نے امریکی بحری جہازوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے آبی حدود میں کئی دھماکے
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶یمن کے آبی حدود میں ایک سکیوررٹی واقعہ پیش آیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی شدید بمباری کے باوجود یمن اپنے موقف پر قائم
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴جارح امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے متعدد علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/11
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲پریس ذرائع نے پیر کے دن رپورٹ دی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا اور عمران پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
یمنی مسلح افواج نے کس طرح امریکی ڈرون کو مار گرایا؟ + ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵یمن کی مسلح افواج نے امریکی MQ9 ڈرون تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
-
یمنی عوام کو سلام، لبنان اور فلسطین کی حمایت میں لاکھوں مظاہرین کا اجتماع
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۳یمن کے لاکھوں شہریوں نے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، ریمہ، مآرب، اور مختلف دیگر علاقوں میں فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔