-
جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپ کی ذمہ داریوں پرتاکید
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی پارلیمنٹ میں ایرانی موقف کا بیان
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
برطانوی دارالعوام میں یورپی یونین سے علیحدگی کا بل منظور
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰برطانوی دارالعوام میں حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کا بل منظور کرلیا گیا۔
-
یورو زون بجٹ، یورپی یونین کے خاتمے کے مترادف
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۵پولینڈ نے خبردار کیا ہے کہ فرانس اور جرمنی کی جانب سے تجویز کردہ ’یورو زون بجٹ‘ یورپی یونین کے خاتمے کے مترادف ہو گا۔
-
برطانوی ایوان بالا میں یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کا بل منظور
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۲برطانیہ کے ایوان بالا میں یورپی یونین سے الگ ہونے کا بل منظور ہو گیا ہے۔
-
ایران جوہری معاہدے کی اہمیت پر اٹلی کی تاکید
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱حکومت نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت پر یورپی ممالک کے مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی امن و سلامتی کے حوالے سے جوہری معاہدے کو خاص اہمیت حاصل ہے۔
-
یورپی کمپنیاں ایران میں کام جاری رکھنے کی خواہاں
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کے خلاف یورپ کا اتحاد
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کی حفاظت کی کوششیں جاری رہنے پر یورپی یونین کی تاکید
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اس امر پر تاکید کرتےہوئے کہ عالمی برادری نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کی ہے اور اس معاہدے کا کوئی متبادل نہیں ہے، مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے لئے کوششیں جاری رہنے کی خبردی ہے-
-
امریکی پابندیوں کے خلاف فرانس، جرمنی اور برطانیہ متحد
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴ایران پر ممکنہ امریکی پابندیوں کے معاملے پر فرانس، جرمنی اور برطانیہ یورپی کمپنیوں کے استثنیٰ کے حامی بن گئے ۔