-
ماریوپول سٹی پر روس کا قبضہ ، یوکرینی فوج نے ہتھیار ڈال دیئے
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸روسی صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو اس وقت بھر پور سائبر جنگ کا سامنا ہے اور روس کے بنیادی ڈھانچے پر تسلسل کے ساتھ حملے ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب آزوف اسٹیل ملز میں مزاحمت کرنے والے یوکرینی فوجیوں کے ہتھیار ڈال دینے کے بعد ماریوپول سٹی پر روس کا قبصہ مکمل ہوگیا ہے۔
-
جی سیون کی جانب سے یوکرین کی مدد کا اعلان
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یوکرین میں جدید ترین لیزر ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶ایک روسی عہدیدار نے جنگ یوکرین کےدوران پہلی بار جدید ترین لیزر ہتھیاروں کے استعمال کا عندیہ دیا ہے۔
-
مغرب اپنی ریڈ لائنوں کو خودہی پامال کر رہا ہے۔ روس
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹روس نے کہا ہے کہ مغرب اپنی ہی مقرر کردہ ریڈ لائنوں کو خودہی پامال کر رہا ہے۔
-
نیٹو کی توسیع پر روس اور چین کا انتباه
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
نیٹو میں شمولیت کا بل فن لینڈ کی پارلیمنٹ سے منظور
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴روس کی جانب سے شدید انتباہ کے باوجود فن لینڈ کی پارلیمنٹ نے نیٹو میں شمولیت کا بل بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔
-
نیٹو کی جغرافیائی توسیع کو روس کے ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، پوتین
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو کی کسی بھی قسم کی جغرافیائی توسیع کو ماسکو کے جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
امریکہ کی واپسی کے بارے میں ویانا مذاکرات کے تعلق سے خاص تجاویز
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے جامع ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے بارے میں ویانا مذاکرات کے تعلق سے خاص تجاویز پیش کی ہیں۔
-
نیٹو میں فنلینڈ کی شمولیت کی مخالفت
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی یونین میں یوکرین کی رکنیت کی مخالفت
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ