-
عالمی سطح پر یورپی یونین کے مواقف پر روس کی تنقید
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین عالمی سطح پر ایک جارح اتحاد کی حیثیت سے رول ادا کر رہی ہے۔
-
مغرب دنیا کو اپنی بالادستی کی بھینٹ چڑھا رہا ہے، روسی صدر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ یورپ دنیا کو اپنی تسلط پسندی اور بالادستی کے قیام کی بھینٹ چڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
انتہا پسند یوکرینی گروپ روس کے خلاف نفرت پھیلارہے ہیں، روسی سفیر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے انتہا پسند یوکرینی گروہوں پر بچوں کو فوج میں بھرتی کرنے اور روس کے خلاف نفرت کی تربیت دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران کے نائب وزیرخارجہ سے انریکا مورے کے مذاکرات
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰ویانا مذاکرات کی کوارڈی نیٹر کمیٹی کے سربراہ اور ایران کے نائب وزیرخارجہ کے درمیان مذاکرات جاری ہیں
-
جنگ یوکرین کا مقابلہ یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲جرمنی کے صدر نے کہا ہے کہ جنگ یوکرین کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنا یورپ کے لئے ایک ڈراؤنا خواب بن گیا ہے۔
-
یوکرینی صدر کی شرکت سے گروپ سیون کا آنلائن سربراہی اجلاس
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷سات یورپی ممالک برطانیہ ، فرانس ، امریکہ ، کینیڈا ، جرمنی ، جاپان اور اٹلی کے سربراہوں نے یوکرین کے صدر زلنسکی سے آنلائن ملاقات و گفتگو کی۔
-
عالمی اقتصادی جنگ شروع ہونے کی بابت انتباه
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا میں تقریبا بیس کروڑ لوگوں کو بھوک مری کا سامنا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴خوراک و زراعت کی عالمی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ دنیا میں تقریبا بیس کروڑ لوگوں کو بھوک مری کا سامنا ہے۔
-
عالمی اقتصادی جنگ شروع ہو رہی ہے، روسی مندوب
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ یوکرین میں خصوصی فوجی آپریشن کے جواب میں ان کے ملک کے خلاف انجام پانے والے اقدامات کے باعث عالمی اقتصادی جنگ شروع ہونے کا اندیشہ قوی ہوگیا ہے۔
-
روس اور یوکرین کا بحران ، غذائی سیکورٹی کیلئے بڑا مسئلہ ہے : اقوام متحدہ
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کی برآمدات شروع ہوئے بغیر دنیا کی غذائی سیکورٹی کا مسئلہ حل نہیں ہوسکتا