-
امریکی نسل پرستی اور تشدد کی عالمی سطح پر ہو رہی ہے مذمت
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳امریکہ میں غیر سفید فام بالخصوص افریقی نژاد امریکی شہریوں کے ساتھ ریاستی دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی کی اقوام متحدہ اور یورپ نے بھی مذمت کی ہے۔
-
یورپ ایران کے خلاف امریکی اقدامات کی مذمت کرے: صدر روحانی
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل اور امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی کھل کر مذمت کرے۔
-
ایران مخالف امریکی اقدام پر یورپ کا ردعمل
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی ٹرائیکا نے ایران مخالف امریکی اقدامات پر اظہار افسوس کیا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴ایران کے ایٹمی پروگرام میں تعاون کی چھوٹ ختم کیے جانے پر چار جمع ایک گروپ کے مشرقی اور مغربی ملکوں نے امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ روس اور چین کی جانب سے امریکہ کے اس غیر قانونی اقدام کی مخالفت کے بعد یورپی ٹرائیکا نے بھی واشنگٹن کے اس فیصلے کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔
-
یورپی یونین نے کیا امریکہ سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲یوپی یونین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ عالمی ادارہ صحت سے نکلنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
-
دنیا سے امریکی تسلط کا خاتمہ قریب ہے: یورپی یونین
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دنیا سے امریکی چودھراہٹ کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے چین کے ساتھ بھرپور اسٹراٹیجیک پالیسی اختیار کرنے پر زور دیا۔
-
یورپ اسرائیل کے مقابلے جرأت کا مظاہرہ کرے: ایران
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ایران کی وزارت خارجہ نے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے فلسطینی عوام کے دفاع اور غاصب صہیونی حکومت کے مظالم کیخلاف جرات مندانہ اقدام کرے ۔
-
اسرائیل غرب اردن کو ضم کرنے کا خواب نہ دیکھے: یورپی یونین
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ غرب اردن کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے سے اجتناب کرے۔
-
ہم جنس پرستی کا پرچم لہرانے پر عراقی عوام سراپا احتجاج
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰عراق کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے یورپی یونین کے دفتر اور بعض یورپی ممالک کی جانب سے بغداد میں ہم جنس پرستی کے پرچم کو لہرانے کی مذمت کرتے ہوئے عراق کے عوام اور حکومت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔
-
یورپی عوام لاک ڈاون کے خلاف سڑکوں پر
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸جرمنی ،برطانیہ اور پولینڈ کے عوام نے کورورنا کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کیا جو پولییس کے ساتھ جھڑپ میں بدل گئی ۔