-
یورپی یونین کی روس مخالف پابندیوں کا ضرور جواب دیا جائے گا: ماسکو
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روسی فوج کی سیکریٹ سروس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کا ضرور جواب دیا جائے گا۔
-
یورپی یونین کا اعلان، یورپ کے 42 فیصد بچے ناجائز ہیں
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰یورو اسٹیٹ کے مطابق 2018 میں یورپی ممالک میں پیدا ہونے والے 42 فیصد بچے، شادی کے علاوہ قائم کئے گئے جسمانی تعلقات کا نتیجہ ہیں۔
-
کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷سام سے موسوم افغانستان کی مدد کرنے والے ملکوں کا چوتھا اجلاس کابل میں شروع ہو گیا جس میں چالیس سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے ہیں۔
-
ایران کے مسافر طیارے کے راستے میں جارحانہ رکاوٹ ڈالنے کے امریکی اقدام کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی یونین کے فیصلے پر عراق کا احتجاج
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷عراق کی وزارت خارجہ نے یورپی یونین کے فیصلے پر ایک بار پھر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران جھکنے والا نہیں: صدر روحانی
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات پرزور دیا ہے کہ ایران بڑی طاقتوں خاص طور سے امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایرانی قوم کے خلاف تخریبی اقدامات کے باوجود وہ اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
-
یورپ کی خلاف ورزی کا جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن میں جائزہ لیا جائیگا
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے آج پیر کے روز کہا کہ اگر جوہری معاہدے کے اراکین میں سے ایک بھی اپنے وعدوں پر عمل نہ کرے یا کہ وعدوں کی خلاف ورزی کرے تو دیگر فریقین اختلافات کے حل کے میکنزم کے مطابق اس کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
-
یورپ امریکہ کے جنگل راج کا مقابلہ کرے: ترجمانِ حکومت
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸حکومتِ ایران کے ترجمان نے تمام ممالک بالخصوص یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے جنگل راج کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔
-
برسلز میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۶بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں خواتین نے حجاب پر پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
بوریل کو ظریف کا خط: یورپی ممالک ایٹمی معاہدے پر عمل کریں
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ کے نام خط میں ایک بار پھر یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی کریں۔