-
امریکہ اور یورپ میں ٹھنی تجارتی جنگ
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۷امریکی صدر ڈنلڈ ٹرمپ نے پروٹیکشن ازم کی پالیسی کے تحت امریکہ درآمد کی جانے والی اشیا اور میٹریل پر ٹیکسوں میں اضافہ کرکے دنیا کی بہت سی اقتصادی طاقتوں کے ساتھ تجارتی جنگ چھیڑ دی ہے اور حتی واشنگٹن کے یورپی اتحادی بھی ٹرمپ کے حملوں سے محفوظ نہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیرقانونی اورغیراہم: روس
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸روس نے کہا ہے کہ ہم امریکی پابندیوں کے پابند نہیں ہیں۔
-
مہلت ختم، ایران نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح مزید کم کر دی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے لیے یورپی فریقوں کو دی جانے والی ساٹھ روزہ مہلت اتوار سات جولائی کو ختم ہو گئی جس کے بعد ایران نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا۔
-
یورپی یونین اپنے وعدوں پر عمل کرے: صدر حسن روحانی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کو عالمی معاہدوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد کرنا چاہئیے۔
-
جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے متوقع نئے فیصلے
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹جوہری معاہدے پر ایرانی نئے فیصلوں کا جلد اعلان کیا جائے گا۔
-
لیبیا میں قتل و غارت گری کا ذمہ دار نیٹو: روسی صدر
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵روس کے صدرنے لیبیا میں قتل و غارت گری اور امن و امان کی مخدوش حالت کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دے دیا۔
-
ایران اپنی ضرورت کے مطابق یورینیم افزودہ کرے گا : ولایتی
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیرنے ایران کی جانب سے 300 کلو گرام سے زائد یورینیم کی افزودگی پر کہا کہ ایران یورینیم کی افزودگی اس سطح تک کرے گا جس حد تک اسے پرامن مقاصد کے لئے ضرورت ہو۔
-
یورپ کے پاس وقت بہت کم
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴یورپ کے پاس ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے لئے صرف چار روز کا وقت باقی بچا ہے- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کھل کر اعلان کیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد مزید کم کرنے کے لئے دوسرا قدم اٹھانے کے لئے پرعزم ہے۔
-
یورپی رہنماؤں کو ایرانی وزیر خارجہ کا دو ٹوک جواب
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے پر بالکل اسی طرح سے عمل کرے گا جس طرح سے یورپی ممالک عمل کریں گے۔ دوسری جانب آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے یورپی ملکوں کے اس بیان کے جواب میں کہ ایران کو یورینیم افزودہ نہیں کرنا چاہئے کہا ہےکہ یورینیم کی افزودگی ایران کا ناقابل انکار حق ہے۔
-
جس حد تک یورپ اپنے وعدوں پر عمل کرے ایران بھی اتنا ہی عمل کرے گا: جواد ظریف
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے یورپی ممبران پر یہ واضح کردیا ہے کہ ایران، اس معاہدے پر اتنا ہی پابند رہے گا جتنا مغربی فریقین اس پر عمل درآمد کریں گی.