-
یوکرین کی جنگ میں مغربی مداخلت
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
بیلا روس کی مسلح افواج کو تیار رہنے کا حکم
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵بیلا روس نے بھی اپنی مسلح افواج کو ہر قسم کے حالات کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار رہنے کے احکامات صادر کردیئے ہیں۔
-
تیل ہتھیار نہیں ، امریکہ میں تیل مہنگا تو ہم کیا کریں ؟ سعودی عرب
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷سعودی عرب کے اعلی عہدیدار اور سابق وزير خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکہ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سعودی عرب نہيں بلکہ اس ملک میں ریفائنریوں کی کمی ہے ۔
-
جرمنی میں معاشی اوراقتصادی بحران
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
معصوم بچوں کی موت کا سبب بننے والے ایرانی عوام کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے: علی باقری
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵یورپی ممالک جو ادویات کی فراہمی سے انکار کرتے ہیں اور معصوم بچوں کی موت کا سبب بنتے ہیں،ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر کس طرح فکر مند ہو سکتے ہیں؟
-
دشمن طاقتیں اندازوں میں غلطی نہ کریں، ایران کا اسلامی انقلاب مستحکم ہے: وزیر داخلہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳وزیر داخلہ احمد وحیدی نے مرحومہ مہسا امینی کی موت کے معاملے کی تازہ ترین صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اب تک کئی بڑی سازشوں کو ناکام بنا چکا ہے اور اس بار بھی بلوائیوں کی حمایت کرکے دشمن کے اندازے غلط ثابت ہو رہے ہیں۔
-
ایرانی مذاکرات کار علی باقری کی نیویارک میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اپنی سفارتی جد و جہد کو جاری رکھتے ہوئے برطانیہ ، ہالینڈ اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔
-
میکرون کے سامنے یونانی وزیر اعظم کی عجیب حرکت+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵فرانس کے صدر امانوئیل میکرون اور یونان کے وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی۔
-
یورپ میں توانائی کا بحران، فرانسیسی وزیر اعظم کی عوام کو بجلی گیس کاٹنے کی دھمکی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳فرانسیسی وزیر اعظم الیزبتھ بورن نے ملکی عوام کو کفایت شعاری سے کام نہ لینے کی صورت میں بجلی اور گیس کاٹ دینے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
جمہوریت پر سوال اٹھانے کے بجائے بحران کا حل تلاش کرو: ہنگری کے وزیر خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷ہنگری کے وزیر خارجہ نے یورپی پارلیمنٹ کو یورپ میں مہنگائی اور توانائی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔