-
جنوبی سمندری چین میں کشیدگی، تائیوان امریکہ نے کیا باہمی تجارتی مذاکرات کا اعلان
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰چین امریکہ معاملات میں کشیدگی کے چلتے تائیوان اور امریکہ نے باہمی تجارتی تعلقات کے فروغ کےلئے مذاکرات کا اعلان کر دیا۔
-
روس کا بڑا انتباہ، امریکہ کے ساتھ روابط منقطع کر سکتے ہیں
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶روس نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو اس کے ساتھ روابط منقطع کر سکتے ہیں۔
-
شام میں امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹شام کے عوام نے امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکی پولیس کا وحشی رویہ+ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ امریکی پولیس کا رویہ عام شہریوں کے ساتھ کیسا ہوتا ہے۔
-
شام میں امریکا کا ڈرٹی گیم، دہشت گردوں کو دیئے اہم ہتھیار
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶شام کے جنوبی مشرقی علاقے میں دہشت گرد گروہ معاویر الثورہ کے ٹھکانوں پر روس کے حالیہ حملوں کے بعد مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا، ان دہشت گردوں کو ہیمارس میزائلوں سے لیس کر رہا ہے۔
-
خاتون صحافی بھی پولیس کی دہشت گردی کا شکار+ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶امریکی پولیس کا وحشی چہرا ایک بار پھر پوری دنیا کے سامنے آ گیا۔
-
عراق، امارات کی گیس کمپنی پر تیسرا حملہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶شمالی عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی پر ایک دن میں تیسرا راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
امریکا، اسقاط حمل کے فیصلے کے خلاف مظاہروں میں شدت، امریکی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۸اسقاط حمل کے خلاف امریکی سپریم کورٹ کے نئے فیصلے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور میڈیا ذرائع نے امریکی دارالحکومت، واشنگٹن، ڈی سی سمیت کچھ امریکی شہروں میں ریلیوں کی اطلاع دی۔
-
امریکہ نے ثابت کردیا کہ وہ ایرانی عوام کا خیر نہیں چاہتا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷دہشتگرد منافقین گروہ (ایم کے او) کی سرغنہ سے سابق امریکی نائب صدر مائک پنس کی ملاقات پر ایران نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
حزب اللہ سے مقابلے کے لئے امریکی اور صیہونی فوجیوں کی تیاری
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ اور صیہونی حکومت کی مشترکہ فوجی مشقیں ہو رہی ہیں۔