-
جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کا مقصد داعش کو زندہ کرنا تھا: نصراللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضآکار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ جنرل ابو مہدی المھندس کو قتل کرنے کا امریکی مقصد، داعش دہشتگرد گروہ کو دوبارہ زندہ کرنا تھا۔
-
عراق، بغداد ائیرپورٹ اور امریکی کانوائے پر پھر حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۵عراقی ذرائع نے پیر کے روز بغداد ائیرپورٹ کے نزدیک راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکی پابندیاں طبی دہشت گردی کی مصداق ہیں: جواد ظریف
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کورونا مہم کے دوران امریکی پابندیوں کو طبی دہشت گردی کا مصداق قرار دیا ہے۔
-
امریکی پولیس کا وحشی چہرا+ ویڈیوز
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸امریکا میں پر امن مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل شام امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
امریکہ: فائرنگ کے متعدد واقعات میں 98 افراد ہلاک و زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳امریکہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں 98 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکا، نسل پرستی کی علامت دیوار کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶امریکا میں نسل پرستی کی علامت دیوار کے مخالفین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔
-
ہماری جنگ امریکہ کے ساتھ ہے: انصاراللہ کا شاہ سلمان کو کرارا جواب
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب کے شاہ سلمان کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستوں میں دھماکے
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے دو کانوائے کے راستے میں دھماکے ہوئے ہیں ۔
-
بڑے شیطان پر ایران کی نظر+ تصاویر و ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے ڈرون طیاروں نے امریکی طیارہ بردار جنگی بیڑے یو ایس ایس نیمٹز کے خلیج فارس میں داخل ہوتے وقت اس کو انٹرسپٹ کر لیا تھا اور اس کی تصاویر جاری کر دی تھیں۔