-
عراق، ایک اور امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکہ، دردناک جوابی حملوں کا انتظار کرے: عراقی فورسز
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ استقامتی گروہ امریکا کے دہشت گردانہ حملوں کا ہر حال میں جواب دیں گے۔ اس درمیان عصبۃ الثائرین نامی ایک گروہ نے التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
اب کوئی تعاون امریکہ کے ساتھ نہیں ہوگا: عراقی فوج
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۶عراقی فوج کی مشترکہ کمان نے نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے ساتھ ہر قسم کا تعاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکہ کے مقابلے میں ایک جٹ ہے عراق
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶امریکی دہشت گرد فوج کے لڑاکا طیاروں نے پچھلے تین روز کے دوران عراق میں عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر متعدد بار حملے کیے ہیں جس پر عراق کے اندر شدید رعمل ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
عراق، زخمی ہونے والے امریکیوں کی حالت تشویشناک
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵امریکی وزارت جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ التاجی فوجی اڈے میں زخمی ہونے والے 2 امریکی فوجیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
-
عراق میں حشد الشعبی کے 3 جوان شہید
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲عراق کے صوبے صلاح الدین میں حشد الشعبی کے 3 جوان شہید ہو گئے۔
-
سب مل کر امریکہ کی طبی دہشتگردی کا مقابلہ کریں : ایران
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ایران کے صدر نے اپنے ہم منصبوں کو لکھے گئے ایک خط میں ان سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام میں ایرانی کوششوں کو نقصان پہنچنے کے سبب امریکی پابندیوں کو نظر انداز کریں۔
-
عراق، امریکی اڈے التاجی پر پھر ہوئی راکٹوں کی بارش
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے التاجی پرایک بار پھرراکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸گزشتہ روز امریکی دہشتگردوں نے عراق کے چار صوبوں میں مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے مراکز پر ہوائی حملے کئے جن میں کم از کم تین عراقی شہید اور سات زخمی ہو گئے۔ عراقی تنظیموں نے اس امریکی دہشتگردی پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اب عراق میں امریکی دہشتگردوں کا برا وقت آن پہونچا ہے۔ امریکی حملے میں شہید ہونے والوں کی نجف اشرف میں تشییع کی گئی۔
-
ٹرمپ، ایران کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کریں: امریکی سینیٹر
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سینیئر رکن نے ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کے لئے اپنی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کریں۔