-
الزام عائد کرنے کے بجائے ٹرمپ حقیقت تسلیم کریں: وزارت خارجہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸ڈونلڈ ٹرمپ نےعراق میں اپنے التاجی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار تہران کو قرار دیا جس پر اسلامی جمہوریہ ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکیوں کے برے دن آنے کو ہیں: عراقی جماعتیں
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷عراق کی سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں نے عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے فوجی اڈوں پر امریکا کے دہشت گردانہ حملوں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عراقی حکومت اور پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ امریکی دہشت گردی کے خلاف سخت اقدام کرے۔
-
کورونا کے خلاف جنگ ٹرمپ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: حسن نصراللہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے تعلق سے امریکی صدرٹرمپ اور ان کی ٹیم نے بہت بڑا جھوٹ بولا ہے۔
-
امریکی دہشتگردی پر عراقیوں کا رد عمل
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶عراق کی فوج اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی جارحیت کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے عراقی حکومت اور پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ امریکی جارحیت کے خلاف سخت کارروائی کرے۔
-
عراق، امریکی اڈے پر حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶بغداد کے شمال میں واقع التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کم سے کم دس راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے دوسری جانب دہشت گرد امریکی فوج نے شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال میں عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے اڈوں پر ہوائی حملہ کیا ہے
-
عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ 2 امریکی ایک برطانوی فوجی ہلاک
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳عراق میں کل رات امریکہ کے التاجی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
ٹرمپ نے آگ لگا دی ہندوستان میں ۔ کارٹون
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶حالیہ دنوں میں ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے جسے دنیا امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ ہند کے نتیجے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ اس وقت ہندوستان میں نئے شہریت قانون کو لے کر کافی بے چینی پائی جاتی ہے اور انہیں ملک میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی کے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات میں کم از کم ۴۸ افراد جاں بحق ہوئے جن میں اکثر مسلمان تھے۔
-
افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکا ہے: حامد کرزئی
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کا ذمہ دار امریکا ہے ۔
-
امریکہ کی کورونائی دہشتگردی! ۔ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸حال ہی میں عراقی چینل الاتجاہ کی ایک ویڈیو رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں ایک ڈاکٹر کا یہ کہنا ہے کہ امریکی قونصل خانے نے عراقی کردستان کے اربیل شہر میں ایک ٹرک بھر کر کورونا وائرس سے آلودہ کیپ (HAT) امپورٹ کئے ہیں۔
-
افغانستان سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا کا عمل شروع
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹افغانستان میں تعینات دہشت گرد امریکی فوج کے ایک کمانڈر نے کہا ہے طالبان کے ساتھ ہوئے معاہدے کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا عمل شروع ہوگیا ہے