-
مغربی ممالک کو شرمندگی اٹھانی پڑ سکتی ہے: ایران
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶فرانس میں تعینات ایران کے سفیر نے ایران پر حد اکثر دباؤ کی امریکی پالیسی کی پیروی کرنے والے یورپی ممالک پر تنقید کی ہے۔
-
عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئے گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴عراق میں عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردئے ہیں۔
-
شام - ترکی سرحد پر روسی فوج کا گشت
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸روس کے فوجی ذرائع نے شام اور ترکی کی سرحدوں پر روس کے زمینی اور فضائی گشت جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں امریکہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶تل تمر شہر کے مغرب میں واقع گاؤں الکوزلیہ کے باشندوں نے امریکی فوجی قافلہ کو اپنے علاقہ سے گزرنے نہیں دیا ۔
-
دنیا امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا مقابلہ کرے: ایران
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا اب امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ طبی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی ۔
-
امریکہ مہلک وائرس بنانے میں مصروف، روس کا انکشاف
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸امریکہ نے جمہوریہ جارجیہ میں روسی سرحدوں کے قریب جراثیمی ہتھیاروں کی فیکٹری قائم کر رکھی ہے۔
-
شام میں جنگ بندی پر سب خوش، امریکہ ناراض
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳شام کے علاقے ادلب میں جنگ بندی کے تعلق سے روس اور ترکی کے سمجھوتے کا عالمی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے لیکن امریکا اس سمجھوتے سے خوش نہیں ہے۔ چنانچہ اس نے سجھوتے کی حمایت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بیان جاری نہیں ہونے دیا۔
-
امریکہ کی داداگری، اس بار اقوام متحدہ کو دھمکایا
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کو دھمکی دی ہے کہ اس کی ہر ایسی کوشش کا جواب دیا جائے گا جس سے صیہونی بستیوں کی تعیمر میں مصروف امریکی کمپنیوں کو نقصان پنہچنے کا اندیشہ ہو۔
-
جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت پر امریکہ سیخ پا
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲امریکی وزیر خارجہ نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کی جانب سے افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت دیئے جانے پر اعتراض کیا ہے
-
ادلب کے بعد امریکی غاصبوں کی باری ہے: بشار اسد
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲شام کے صدر نے کہا ہے کہ ادلب کے بعد غاصب امریکیوں کے خلاف، مشرقی شام میں کارروائیاں شروع کی جائیں گی۔