• خاشقجی، آل سعود کے گلے کی ہڈی! ۔ کارٹون

    خاشقجی، آل سعود کے گلے کی ہڈی! ۔ کارٹون

    Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴

    واشنگٹن میں ہیومن رائٹس واچ کے دفتر کی سربراہ سارہ مارگون نے خاشقجی، بن سلمان اور سعودی عرب کا مستقبل کے زیرعنواں ایک سیمینار میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ خاشقجی کے معاملے نے سعودی عرب کی اہم ترین مشکل کو اجاگر کر دیا کیونکہ ان کی گمشدگی اور قتل آل سعود حکومت کے استبداد اور جبر کو نمایاں کرتا ہے

  • سعودی قونصل خانے میں قلم کا خون! ۔ کارٹون

    سعودی قونصل خانے میں قلم کا خون! ۔ کارٹون

    Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵

    گزشتہ دو اکتوبر کو سعودی حکومت مخالف، معروف صحافی جمال خاشقجی اپنے ذاتی کام کے سلسلہ سے ترکی میں سعودی قونصل خانے گئے اور پھر انکی کوئی خبر نہیں کہ ان کا ہوا کیا! فی الحال موجودہ قرائن اس بات کی حکایت کرتے ہیں کہ سعودی حکام نے انہیں بڑی بے دردی کے ساتھ قتل کروا دیا ہے۔

  • امریکہ نے سعودی عرب کو سزا کی دھمکی دی ۔ کارٹون

    امریکہ نے سعودی عرب کو سزا کی دھمکی دی ۔ کارٹون

    Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶

    امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ہمیں یہ معلوم ہو گیا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ ہے تو ہم اسے سخت سزا دیں گے!مگر ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ سعودی عرب کا جرم ثابت ہو جانے کے بعد بھی ہم اسے اسلحوں کی فروخت کا سلسلہ بند نہیں کریں گے!

  • جرمن جریدے کا نیا کارٹون،سعودی قونصل خانہ!

    جرمن جریدے کا نیا کارٹون،سعودی قونصل خانہ!

    Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰

    جرمنی میں شائع ہونے والے معروف جریدے ’’اشپیگل‘‘ نے سعودی قونصل خانے کا ایک معنیٰ خیز کارٹون شائع کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ 2 اکتوبر کومشہور و معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے اور آج تک انکی موت و حیات ایک معمیٰ بنی ہوئی ہے اور سعودی عرب کو اس مشکوک معاملے کے سبب دنیا بھر میں بڑی خفتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • اقتصادی دہشتگرد،امریکہ! ۔ کارٹون

    اقتصادی دہشتگرد،امریکہ! ۔ کارٹون

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴

    آج امریکہ دنیا میں مختلف قسم کی دہشتگردی کا سبب بنا ہوا ہے۔ان میں سے ایک اقتصادی دہشتگردی ہے جس کے تحت وہ آئے دن اپنے مخالف ممالک پر مختلف بہانوں سے ظالمانہ پابندیاں عائد کر کے انہیں تسلیم ہونے پر مجبور کرنے کی ناکام کوشش کرتا ہے۔

  • بچوں کے سروں پر منڈلاتے خطرات کے بادل ۔ کارٹون

    بچوں کے سروں پر منڈلاتے خطرات کے بادل ۔ کارٹون

    Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶

    اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری گزشتہ برسوں کے دوران پیدا ہونے والے سخت اور ناگفتہ بہ حالات میں بچوں کو محفوظ بنانے میں ناکام رہی ہے۔ اقتدار کے بھوکے سامراج کی مسلط کردہ جنگ یا مختلف ممالک میں جاری خانہ جنگی کے نتیجہ میں گزشتہ ایک سال کے اندر ہزاروں کمسن بچے لقمۂ اجل بن چکے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد یمنی بچوں کی ہے۔آٹھ اکتوبر بچوں کے عالمی دن کے طور ہر منایا جاتا ہے۔

  • سعودی قونصل خانے اب محفوظ نہیں رہے! ۔ کارٹون

    سعودی قونصل خانے اب محفوظ نہیں رہے! ۔ کارٹون

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱

    گزشتہ 2 اکتوبر کومشہور و معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی سعودی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے۔جمال خاشقجی سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے ایک معروف صحافی تھے۔

  • ایران کے ہاتھوں امریکہ کی شکست ۔ کارٹون

    ایران کے ہاتھوں امریکہ کی شکست ۔ کارٹون

    Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲

    بین الاقوامی عدالت انصاف نے بدھ کے روز امریکہ کے ساتھ 1955 کے معاہدے سے متعلق ایران کی شکایت کی سماعت کرتے ہوئے اپنا عارضی فیصلہ سنایا اور حتمی فیصلہ آنے تک امریکہ کو پابندیوں کو معطل رکھنے کا حکم دیا ہے۔

  • سپاہ کا دہشتگردوں کو منھ توڑ جواب ۔ کارٹون

    سپاہ کا دہشتگردوں کو منھ توڑ جواب ۔ کارٹون

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیر کی علی الصبح اہواز کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 6 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر کے انہیں تباہ کردیا جس کے بعد 7 بمبار ڈرون طیاروں کی مدد سے بھی عالمی سامراج سے وابستہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

  • بحران یمن اور سعودی عرب ۔ کارٹون

    بحران یمن اور سعودی عرب ۔ کارٹون

    Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷

    ہالینڈ کے کارٹونسٹ ’’مارٹن ولٹرنگ‘‘ نے ’’یمن ٹریجیڈی‘‘ عنوان سے ایک با معنیٰ کارٹون تیار کیا ہے۔