-
ای سی او کے اہداف کو یقینی بنایا جائے/ صیہونی عہدیداروں کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کی ضرورت ہے: اسپیکر قالیباف
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالی باف نے دنیا میں یونی پولر ازم کی مخالفت اور ملٹی پولراز کے تحفظ کو، ایرانی پارلیمنٹ کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔