• مہربان بلی!

    مہربان بلی!

    Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰

    ایک بلی، بطخ کے سیکڑوں ننھے منے چوزوں کے درمیان بیٹھ کر لطف اندوز ہو رہی ہے۔

  • ایک سالہ بچی اسنو بورڈ پر! ۔ ویڈیو

    ایک سالہ بچی اسنو بورڈ پر! ۔ ویڈیو

    Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۲

    امریکی جوڑے نک اور واٹنی رولے کی ایک سالہ بیٹی کیش نے ایک خاص انداز میں اپنی پہلی سالگرہ منائی۔

  • زلزلے کے دوران اللہ والے گھبراتے نہیں! ۔ ویڈیو

    زلزلے کے دوران اللہ والے گھبراتے نہیں! ۔ ویڈیو

    Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۵

    گزشتہ روز ایران کے صوبے کرمان میں آنے والے 6.2 ریئیکٹر کے زلزلہ کے دوران کرمان چینل کا ایک مذہبی پروگرام جاری رہا اور ٹاک شو کے مہمان عالم دین نے زلزلہ کے دوران بڑے پر سکون انداز میں سورہ زلزال کی ابتدائی آیات کی تلاوت کے ساتھ ساتھ زلزلہ کو آیات الٰہی میں ایک قرار دیا۔