انڈے سے صرف آملیٹ ہی نہیں،بہت کچھ بنایا جا سکتا ہے۔ایک میکسیکن آرٹسٹ میشل بالدینی کی فنکاری ملاحظہ کریں۔