ایران کا ایک خوبصورت صوبہ گیلان ہے جو قدرتی رعنائیوں سے مالامال ہے۔ جہاں شہر کی مشینی زندگی کی بھاگ دوڑ اور اسکے شور شرابے سے دور ایک پر سکون اور صحتمند زندگی گزارتے ہوئے پاک دل اور محبتی و محنتی لوگوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔یہ تصاویر گیلان میں واقع شامیلرزان دیہات کی ہیں۔