آٹے انڈے کی جنگ ۔ تصاویر
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۱ Asia/Tehran
ایک طرف جہاں یمن اور بعض افریقی ممالک میں لاکھوں لوگ ایک ایک لقمے کو ترس رہے ہیں وہیں اسپین میں ایک عجیب و غریب بلکہ ایک غیر انسانی سالانہ فیسٹیول ’’الس انفیری نیٹس‘‘ منایا جاتا ہے جس میں لوگ ایک دوسرے پر انڈے اور آٹے سے حملہ کرتے ہیں۔خداوندا! تیری نعمتیں اس طرح تاراج کرنے والوں کو کب عقل آئے گی؟!