-
شیخادار پہاڑ کی چوٹی پر پرچم حسینی لہرا دیا گیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷ایران کے ایک کوہ پیما نے عراقی کردستان کے سب سے اونچے پہاڑ شیخادار کی چوٹی پر پرچمِ یا حسین لہرا دیا۔
-
مذہبی پروگرام - اسیران کربلا
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2020
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - بناءلاالہ، پروگرام نمبر10
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2020
-
دستاویزی پروگرام - کون ہے حسین (ع)
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2020
-
تحریک عاشورا اور عصری تقاضے- خصوصی رپورٹ
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
تاسوعائے حسینی پر دنیا بهر میں سوگواری اور عزاداری
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
شب عاشور، عبادتِ خدا اور اعلان وفاداری کی شب!
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷شب عاشور بڑی قیامت خیز شب ہے۔ تاریخ گواہی دیتی ہے کہ کربلا کے تپتے صحرا میں دشمنان دین نے فرزند پیغمبر اور انکے اعزا و اقارب اور اصحاب کو اپنے محاصرے میں لے کر ان کا کام تمام کرنا چاہا۔
-
حسین (ع) کی قیادت! ۔ پوسٹر
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶ایک تحریک، حسین بن علی علیہما السلام کی سربراہی میں آگے بڑھ رہی ہے جو انشاء اللہ آگے بڑھتی رہے گی اور اقوام عالم کے مسائل و مشکلات اور رنج و الم کا مداوا کرے گی۔ (رہبر انقلاب اسلامی،21/02/2017 )
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - بناءلاالہ، پروگرام نمبر9
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷نشرہونے کی تاریخ 29/ 08/ 2020
-
زنجان میں یوم العباس ع کی مختلف جھلک
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۱اس سال زنجان کے باسیوں نے یوم العباس دیگر برسوں کے مقابلے میں نہایت ہی مختلف انداز میں منایا ہے اور یہ ثابت کردیا کہ وہ جذبۂ اور شعور حسینی کے پابند ہیں اور زنجان کے عوام نے یہ بھی بتادیا کہ عشق اور معرفت حسینی عظیم ترین ثقافت ہے۔