Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶ Asia/Tehran
  • من البحر الی النحریعنی دریا سے حضرت امام حسین (ع) کی شہادت کے مقام تک

فوٹو گیلری

عراق میں اربعین ملین مارچ شروع ہونے سے قبل صوبہ بصرہ کے لوگ رأس البیشه علاقے تک پیدل چل کرجاتے ہیں اور راستے میں یہ نعرہ لگاتے ہیں «من البحر الی النحر » یعنی دریا سے حضرت امام حسین (ع) کی شہادت کے مقام تک پا پیادہ چلنا ہے اور یہ طویل راستہ طے کرتے ہیں۔ جس مقام تک انھیں پہنچنا ہوتا ہے اس میں 20 دن لگتے ہیں۔ رأس البیشه عراق کے جنوب میں واقع ہے اور یہ خشک زمین کو خلیج فارس سے ملاتی ہے۔

ٹیگس