-
مذاکرات کے آغاز کے لیے ایران کی 7 شرائط امریکہ کو بھیج دی ہیں: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہا ہے کہ مذاکرات کے آغاز کے لیے 7 شرائط امریکہ کو بھیجے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر داخلہ کا دورہ مکمل طور پر دو طرفہ ہے، پیغام رسانی کے لیے نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ مکمل طور پر دو طرفہ بات چیت کے دائرہ کار میں ہو گا اور ممکنہ طور پر اقتصادی معاملات سے متعلق وزیروں میں سے ایک بھی ان کے ہمراہ تہران آئيں گے۔
-
ایران کی شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھُلے گی: ایرانی اسپیکر
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے آج پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ جب تک ایران کی شرائط پوری نہیں ہوجاتیں آبنائے ہرمز نہیں کھُلے گی۔
-
انداز جہاں: جان فدا تحریک ، مغربی ایشیا میں نئی ڈیٹرنس پاور کا ظہور
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/19
-
ایران اور پاکستان کے وزارئے خارجہ کے درمیان رابطہ۔ علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسماعیل بقائی: واشنگٹن قوموں کو حافظے اور تجزیاتی شعور سے محروم سمجھتا ہے
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے سلسلے میں امریکی حکام کے بیانات اور اقدامات میں موجود تضاد پر ردعمل میں لکھا: دنیا امریکا کی جھوٹی روایتوں اور منافقانہ پروپیگنڈے سے دھوکہ نہیں کھاتی۔
-
الجزیرہ: قالیباف نے ایک ئے اور غیر متوقع میزائل کی رونمائی کی
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۰الجزیرہ نے ایک تجزیاتی مضمون میں قالیباف کی ٹویٹس کو سیاسی پروپیگنڈے اور نفسیاتی جنگ کی ایک شاندار مثال قرار دیتے ہوئے لکھا: قالیباف نے ایک نئے اور غیر متوقع میزائل کی رونمائی کی ہے اور وہ ایک ٹویٹ تھا۔
-
امریکہ جنگی جرائم کے ارتکاب کی ذمہ داری قبول کرنے سے نہیں بچ سکتا: ایران کے نائب وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے میناب اور لامرد پر امریکی جارحیت کے بارے میں عالمی اداروں کی تحقیقاتی رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے پاس ایران کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کی ذمہ داری قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
-
تہران میں "جاں فدائے ایران" عظیم مشقوں کا شاندار آغاز
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵"جاں فدائے ایران" کے نام سے 3 لاکھ 13 ہزار رضاکاروں پر مشتمل عوامی مشقوں کا آج سے تہران میں آغاز ہوگیا ہے جن میں مختلف عوامی گروپ حصہ لے رہے ہیں۔
-
ایک فریق کا جبری مراعات حاصل کرنے کا دور ختم ہوچکا: ایرانی اسپیکر
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۸ایران کے پارلیمانی اسپیکرنے کہا ہے کہ ایک فریق کا جبری مراعات حاصل کرنے کا دور اور یونی پولرازم ختم ہوچکا ہے۔