-
اسرائیل نے ایرانی سالمیت کی خلاف ورزی کی، پاکستانی قوم ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑی ہے
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور کی گئیں۔
-
اسرائیل کا ایران پر حملہ, تہران میں متعدد دھماکے+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۰ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف علاقوں اور شہروں میں کئی دھماکے ہوئے ہیں۔
-
ایران کو صیہونی حکومت کے حملے کا جواب دینے کا قانونی اور جائز حق حاصل ہے؛ ایرانی وزارت خارجہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳ایران کی وزارت خارجہ نے صہیونی جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جوابی حملے کو قانونی حق قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے: عالمی سطح پر رد عمل
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶دنیا بھر کے اعلیٰ حکام اور حکومتوں کی جانب سے اسرائیل کے ایران پر حملے اور جارحیت پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری بھی ہوئے شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴دہشت گرد صیہونی رژیم کے حملے میں چیف آف جنرل اسٹاف آف آرمڈ فورسز شہید ہو گئے۔
-
اسرائیل میں ایران کے جوابی حملے کا خوف، صیہونی حکام بنکروں میں چلے گئے، ایمرجنسی نافذ، بن گورین ایر پورٹ بند
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶صہیونی حکومت نے ایران پر حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴صہیونی حکومت نے تہران سمیت ایران کے مختلف علاقوں میں رہائشی علاقوں اور جوہری مراکز پر فضائی جارحیت کی ہے۔
-
خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اپنے بیٹے کے ساتھ شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۸خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اسرائیلی دہشت گرد حملے میں اپنے بیٹے کے ساتھ شہید ہو گئے۔
-
اسرائیلی حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲آج صبح کے غاصب اسرائیل کے حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر جنرل سلامی شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷سردار سلامی اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہو گئے۔