-
ایرانی فوج کی دشمن کے طیاروں کا پتہ لگانے اور تباہ کرنے میں نمایاں پیشرفت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں ہمارے رڈار اور نگرانی کے سسٹم اور دشمن کی نقل و حرکت کا پتہ لگانے کی صلاحیت میں پانچ گنا اور جارح طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں تباہ کرنے کی صلاحیت میں دو سے تین گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستان کا ماسٹر پلان، اسلام آباد ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷پاکستانی وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے 6 تجارتی راہداریوں کی نشان دہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں ہیں۔
-
مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران ڈائيلاگ فورم کے موقع پر قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کی۔
-
صدر ایران سے عمان کے وزیرخارجہ کی ملاقات
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
انداز جہاں: علاقے میں امریکی ماڈل کی شکست
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/18
-
بین الاقوامی نظام کمزور ، غزہ ثبوت ہے ، وزیر خارجہ
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عالمی نظام کمزور ہے
-
انصاف کا قیام اور مظلوموں کی مدد ایرانی حکام کا فریضہ ، صدر ایران
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ظلم و ناانصافی کا مقابلہ کرنا تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے اور انصاف کی حکمرانی اور مظلوم کے دفاع کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔
-
انداز جہاں: یوم نکبہ ، غزہ کے لئے استعماری سازش
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/17
-
روزبروز اپنی طاقت و توانائی میں اضافہ کرتے رہیں گے؛ رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حالیہ علاقائی دورے کے دوران ایران کےبارے میں امریکی صدر کے بیانات کو امریکی عوام کے لئے باعث شرمساری قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ باتیں اس قابل نہیں کہ ان کا جواب دیا جائے۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے؛ عراقچی
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ ایران کسی بھی صورت میں اپنے پرامن ایٹمی پروگرام کے لیے تیار شدہ یورینیم کی افزودگی کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا۔