-
اربعین سیکورٹی پلان پر عمل درآمد شروع
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ بابل کے شمالی علاقوں میں گشت اور کریک ڈاؤن سے اربعین سیکورٹی پلان پرعمل شروع کردیا ہے۔
-
اربعین مارچ پہلے سے بھی زیادہ آفاقی ہوتا جائے گا، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
-
عراق میں اربعین کی عزاداری میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱عراق میں اربعین حسینی کی عزاداری اس سال ماضی کے مقابلے میں اور زیادہ پرشکوہ طریقے سے منائی گئی جس میں کروڑوں عزاداروں نے شرکت۔
-
اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۸ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔
-
حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔ بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران،
-
اربعین حسینی: دسیوں لاکھ زائرین کی کربلا آمد
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عراق، ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں کے زائرین اور عاشقان حسینی کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں۔